MACD Indicator - Moving Average Convergence Divergence - Forex

41۔ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر

0 0 Vote
Instructor

41۔ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر

فاریکس تربیتی پروگرام کی اکیالسویں نشست

فاریکس تربیتی نشست بحوالہ مالیاتی مارکیٹس میں پھر سے خوش آمدید۔ اس نشست میں ایم اے سی ڈی ایم اے سی ڈی کو زیربحث لایا جائے گا۔

ایم اے سی ڈی

ایم اسے سی ڈی، ایم اے سی ڈی موونگ ایوریج، کنورجنس، ڈائورجنس اور مختلف رفتار کے حامل تین موونگ انڈیکیٹرز پر متشمل ہوتے ہیں۔

ایم اے سی ڈی ایم اے سی ڈی تاجر کی مدد کرتا ہے کہ وہ

1۔ رجحان کی سمت کی شناخت کر سکے

اے۔ بلش ٹرینڈ جب ایم اے سی ڈی کی بارز لیول 0 سے بڑھ جائیں

ب۔ بیئرش ٹرینڈ جب ایم اے سی ڈیکی بارز لیول 0 سے کم ہوں۔

ایم ٹی 4 پلیٹ فارم کے حوالے سے تاجر انڈیکیٹر مینو میں جا کر اوسیلیٹرز کے آپشن سے ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر کو داخل کر سکتا ہے۔ اس ایم اے سی ڈی ونڈو میں 3 خانے ہوتے ہیں جس کے ذریعے تاجر ہر ایم اے کی ویلیو کو جان سکتا ہے۔ ایم اے سی ڈی ایم اے سی ڈی کو باٹم چارٹ پر رکھوایا جاتا ہے۔ تاجر ایم اے سی ڈی پراپرٹیز میں جا کر لیول ٹیب میں لیول 0 پر ایک لائن شامل کر سکتا ہے۔ جب بارز لیول 0 سے بڑی ہوں تو مارکیٹ پرائس کی سمت اوپر کی طرف ہوتی ہے۔ جب بارز لیول 0 سے نیچے ہوں تو مارکیٹ پرائس کم ہوتی ہے پس ایم اے سی ڈی مارکیٹ پرائس کی سمت کو ظاہر کرتی ہے۔

MACD Indicator - Moving Average Convergence Divergence - SMA , EMA and Periods Properties

2۔ کولیکٹ بائی اینڈ سیل سگنلز"

اے۔ بلش سگنل:جب بارز لیول 0 سے بڑی ہو جائیں اور اوپر کی طرف سے سگنل لائن کو پار کریں۔

ب۔ بیئرش سگنل:جب بارز لیول 0 سے نیچے ہوں اور نیچے کی طرف سے سگنل لائن کو پار کریں۔

مثلاً ایک ایسا مقام یا سپاٹ ہوتا ہے جب سرخ سگنل لائن بار سے اوپر ہو جائے جب کہ ان میں سے کوئی لیول 0 سے نیچے ہو۔ تاجر فروختی آرڈر رکھوا سکتا ہے چونکہ یہ فروختی سگنل پیدا ہوئے ہیں۔ ایک اور پوائنٹ بھی ہے جو کہ پھر سے فروختی سگنل پیدا کر سکتا ہے۔ ایک مثال خریداری سگنل کی ہے۔ گو کہ بارز پہلے ہی اوپری طرف سے 0 لیول پار کر چکی ہوتی ہیں اس کے باوجود سرخ سگنل لائن لیول 0 سے آگے نہیں بڑھتی۔ پس تاجر کو تب تک انتظار کرنا پڑتا ہے جب سگنل لائن لیول 0 کو پار کر جائے تاکہ خریداری آرڈر رکھوایا جا سکے۔ چونکہ ایم اے سی ڈی موونگ ایوریج انڈیکیٹر پر مشتمل ہوتا ہے۔ پس ایم اے سی ڈی رجحان کی حرکت اور سمت پر اپنی بنیاد رکھتا ہے۔ اوپر جاتے رجحان کے حوالے سے کئی خریداری سگنلز ہوتے ہیں۔ پس تاجر بعض قیمتوں کے حوالے سے خریداری آرڈر رکھوا سکتا ہے۔

MACD Indicator - Buy and Sell Signals - Technical Analysis of Forex Market on MetaTrader MT 4

3۔ اگلی نشست میں مارکیٹ پرائس کے حوالے سے کنورجنس اور ڈائورجنس کے مابین فرق اور اوسیلیٹر کے موضوعات کو زیر بحث لایا جائے گا۔

اس کے ساتھ ہی یہ نشست اختتام کو پہنچی۔ اگلی نشست کے ساتھ پھر حاضر ہوں گے، اپنا خیال رکھیے گا۔

Comments

Copyright © 2011-2020 PFOREX.COM | Professional Forex School | Cashback and Rebates